جمعرات, جولائی 11, 2024
پاکستان

وال، والہ اور والی والے شہروں کے نام

وال، والہ اور والی والے شہروں کے نام: وال، والہ، اور والی والے شہروں کے نام پنجاب میں بہت پائے جاتے ہیں۔ جہاں ہم کچھ مشہور شہروں کے نام بتا رہے ہیں۔ جیسا کہ ملکوال، ظفروال، منگووال، شادیوال، چکوال، بھلوال، تاندلیانوالہ، سیدوالہ، فیروزوالہ، گوجرنوالہ، خانیوال، میاں والی، ساہی وال، بورے والا، کبیر والا وغیرہ وغیرہ۔