پیر, اکتوبر 19, 2026
اردو گرائمر

آبرو پر پانی پھیرنا

آبرو پر پانی پھیرنا کا مطلب اور جملہ

"آبرو پر پانی پھیرنا” کا مطلب ہے "ذلیل کرنا”

جملہ: اسلم نے چوری کر کے اپنی آبرو پر پانی پھیر دیا ہے۔