اردو گرائمر آب بگڑنا آب بگڑنا کا مطلب اور جملہ "آپ بگڑنا” کا مطلب ہے "چمک اترنا” جملہ: ملمع سے تو زیورات کی آب بگڑ جاتی ہے۔