دعائیہ جملہ کیا ہوتا ہوتا ہے؟
دعائیہ جملہ کی تعریف: دعائیہ جملہ وہ جملہ ہوتا ہے جس میں دعا پائی جاتی ہے۔ وہ دعا چاہے نیک ہو یا بد، ایسا جملہ دعائیہ کہلاتا ہے۔
مثلاً "خدا آپ کو کبھی کسی کا محتاج نہ کرے”۔