جمعرات, نومبر 19, 2026
اردو گرائمر

مرکب جملے کیا ہوتے ہیں؟

دو یا دو سے زیادہ مفرد جملوں کے ملاپ سے بننے والے جملوں کو مرکب جملے کہتے ہیں۔