مرکب ظرفی
مرکب ظرفی کی تعریف: جو جملے ظرف اور مظروف سے مل کر بنے وہ مرکب ظرفی کہلاتا ہے۔
مثال کے طور پر باغ کا پھول، صبح کا وقت۔ ان جملوں میں پھول، وقت، مظروف کہلاتے ہیں باغ اور صبح ظرف کہلاتے ہیں۔