مرکب استثنائی
مرکب استثنائی وہ مرکب ہے جس میں استثنیٰ اور مستثنیٰ منہ سے مل کر بنے اور ان کے درمیان میں حرف استثنیٰ واقع ہو۔ مثال کے طور پر "شاہد کے سوا سب لڑکے” اس جملے میں شاہد مستثنیٰ اور لڑکے مستثنیٰ منہ اور حرف ‘سوا’ حرف مستثنیٰ ہے۔