اردو ادب فعل کیا ہے؟ فعل کی تعریف: فعل ایک وہ کلمہ ہے جس میں کسی کام کا، کرنا، ہونا، یا سہنا زمانے کے تعلق کے لحاظ سے پایا جائے۔