ہفتہ, جولائی 13, 2024
اردو گرائمر

بے کے سابقے

بے سے بننے والے سابقےکیا ہیں؟

بے سے بننے والے الفاظ:

بےاولاد، بے اعتبار، بے ادب، بے اختیار، بےاثر ، بےآرام، بےایمان، بےباق، بےباک، بےبس، بےپردہ، بےتاب، بے تاثیر، بےتحاشا، بےجا، بے چین، بےحد، بے حیا، بےخبر۔