آب وہوا راس آنا
آب وہوا راس آنا کا مطلب اور جملہ
"آب وہوا راس آنا” کا مطلب ہے "مزاج کے مطابق ہونا”
جملہ: کہاں رہوں کہیں بھی مجھے سکون نہیں جہاں کی آب و ہوا راس آ نہ سکی مجھے۔