مومن مبتلا
مومن مبتلا کے معنی کیا ہیں؟
مومن مبتلا کے دو مفہوم ہیں، پہلا مفہوم، عشق کی مصیبت میں گرفتار ہونے والا نیک اور صاحب ایمان شحض۔ دوسرا مفہوم یہ ہے کہ شاعر مومن خان مومن، جو عشق و عاشقی کے چکر میں پھنسے ہوئے ہیں۔