پیر, جولائی 15, 2024
اردو گرائمر

صرف کی تعریف

صرف کی تعریف
صرف لغت زبان میں پھیر کو کہتے ہیں۔ قواعد کی رو سے یہ وہ علم ہے جس میں لفاظ کے تغیر وتبدل کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ صرف سے مختلف کلمات کی ساخت کا پتہ چلتا ہے۔