اردو گرائمر عرض مضطرب عرض مضطرب کے معنی کیا ہیں؟عرض مضطرب کے معنی ہیں، بے چین و بے قرار اور پریشان حال انسان کی فریاد، گزارش۔