اردو گرائمر زیر زمین زیر زمین کے معنی کیا ہے؟زیر زمین کے معنی ہیں، زمین کے نیچے یعنی زمین کی تہ میں پوشیدہ۔ دور حاضر میں سیاسی کارکنوں کو گرفتاری کا خوف ہو تو وہ چھپ جاتے ہیں اسے بھی "زیر زمین چلے جانا” کہتے ہیں۔