جمعرات, جولائی 18, 2024
اردو گرائمر

بازار سرد ہونا

بازار سرد ہونا کا جملہ اور مطلب

"بازار سرد ہونا” کا مطلب "بے رونق ہونا”

جملہ: کل کاروباری ہڑتال کی وجہ سے بازار سرد تھا۔