پیر, اکتوبر 19, 2026
سوالات و جوابات

اردو غزل کا دوسرا دور قلی قطب شاہ سے شروع ہو کر شاہ میراں ہاشمی تک جاتا ہے، بتائے اس میں کل کتنے شاعر ہیں؟

جواب: اردو غزل کا دوسرا دور قلی قطب شاہ سے شروع ہو کر شاہ میراں ہاشمی تک جاتا ہے، اس میں کل 14 شاعر ہیں.