سوالات و جوابات عوامی شاعر کا لقب کس شاعر کو ملا تھا؟ سوال: عوامی شاعر کا لقب کس شاعر کو ملا تھا؟ جواب: عوامی شاعر کا لقب شاعر نظیر اکبر آبادی کو ملا تھا۔