فعل مجہول
فعل مجہول کی تعریف:
فعل مجہول وہ فعل ہے جس کا فاعل معلوم نہ ہو۔ مثلاً خط لکھا گیا۔ کتاب پڑھی گئی وغیرہ وغیرہ۔
فعل مجہول کی دو اقسام ہیں۔