پیر, اکتوبر 19, 2026
اردو ادب

اسم معاوضہ

اسم معاوضہ کی تعریف:

اسم معاوضہ وہ اسم ہے جو کسی خدمت یا محنت کے معاوضہ کا نام ہو۔ مثلاً جیسے دھلائی، رنگائی، سلائی وغیرہ وغیرہ۔