بدھ, نومبر 25, 2026
سوالات و جوابات

چراغ لالہ

سوال: چراغ لالہ کے معنی کیا ہیں؟
جواب: چراغ لالہ سے مراد چراغ لالہ صحرا ہے۔ مراد ہے لالے کا پھول جس کی شکل چراغ جیسی ہوتی ہے۔ اس کا شوخ رنگ چراغ کے شعلے جیسا ہوتا ہے۔