پیر, اکتوبر 19, 2026
اردو گرائمر

طبل و علم

طبل و علم کے معنی کیا ہیں؟
طبل کے معنی ہیں، ڈھول، نقارہ۔ علم کے معنی "جھنڈا”۔ پرانے زمانے میں طبل و علم بالعموم، میدان جنگ میں لڑائی شروع ہونے پر بجایا جاتا تھا۔ جھنڈا، بادشاہوں کے اقتدار کی علامت ہوتا تھا اور لڑائی کے دوران اس بلند رکھا جاتا تھا۔ جھنڈے کا گرنا شکست کی علامت سمجھا جاتا تھا۔ "طبل و علم کا مفہوم ہے اقتدار، شان و شوکت۔