پیر, اکتوبر 19, 2026
اردو گرائمر

زیر زمین

زیر زمین کے معنی کیا ہے؟
زیر زمین کے معنی ہیں، زمین کے نیچے یعنی زمین کی تہ میں پوشیدہ۔ دور حاضر میں سیاسی کارکنوں کو گرفتاری کا خوف ہو تو وہ چھپ جاتے ہیں اسے بھی "زیر زمین چلے جانا” کہتے ہیں۔