اتوار, نومبر 22, 2026
سوالات و جوابات

اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر کون ہے؟

سوال: اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر کون ہے؟

جواب: اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعرقلی قطب شاہ ہے۔