بدھ, نومبر 25, 2026
سوالات و جوابات

احساسات حسن وجمال کی شاعری نشاطیہ رجحان اور خارجیت کا عنصر یہ کس شاعر کی خصوصیات ہیں؟

جواب: احساسات حسن وجمال کی شاعری نشاطیہ رجحان اور خارجیت کا عنصر شاعر ولی دکنی کی خصوصیات ہیں.