پیر, اکتوبر 19, 2026
اردو گرائمر

عرف کی تعریف

عرف کی تعریف:
عرف وہ نام جو پیار یا حقارت کی وجہ سے مشہور ہو جائے۔ مثلاً فضل الرحمن سے فضلو یا فرضی نام مثلاً ، کاکا، گوگا۔