اردو گرائمر بات کاٹنا بات کاٹنا کا مطلب اور جملہ "بات کاٹنا” کا مطلب "قطع کلام کرنا” جملہ: بڑوں کی بات کاٹنا ادب کے خلاف ہوتا ہے۔