اتوار, اپریل 14, 2024
اردو گرائمر

آسمان تھرا اٹھنا

آسمان تھرا اٹھنا کا مطلب اور استعمال

"آسمان تھرا اٹھنا” کا مطلب "شدید ظلم کرنا”

استعمال: کانپ اٹھی ہے زمین اور تھرا اٹھا ہے آسمان، مہربانی کر کے ہم پر ظلم بند کر دو۔