اردو گرائمر آرام میں ہونا آرام میں ہونا کا مطلب اور استعمال "آرام میں ہونا” کا مطلب "سوتے رہنا” استعمال: در جلاد پر جا کر جو دی دستک میں نے، موت بولی کہ ذرا ٹھہر جا ابھی آرام میں ہے۔