منگل, نومبر 24, 2026
اردو گرائمر

بازیچہ اطفال

بازیچہ اطفال کے معنی کیا ہیں؟
"بازیچہ” بازی کا اسم تصغیر ہے۔ بازی کا معنی ہے کھیل۔ یعنی بچوں کا معمولی کھیل، بہ ترتیب، "حقیر شے” کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔