ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
سوالات و جوابات

نگاہ آئینہ ساز

سوال: نگاہ آئینہ ساز کے معنی کیا ہیں؟
جواب: نگاہ آئینہ ساز کے معنی ہیں، آئینہ بنانے والے کی نگاہ، مطلب اللّٰہ تعالیٰ کی ذات۔