منگل, جولائی 23, 2024
سوالات و جوابات

عودہندی کس شخصیت کے خطوط کا مجموعہ ہے؟

سوال: عودہندی کس شخصیت کے خطوط کا مجموعہ ہے؟

جواب: عودہندی غالب کے خطوط کا مجموعہ ہے۔