جمعرات, جولائی 18, 2024
پاکستان

منڈی والے شہروں کے نام

منڈی والے شہروں کے نام: انگریز کے دور میں کئی جگہوں پر زرعی اجناس کی خریداری اور فروخت کرنے کے لیے منڈیاں قائم کی گئیں تھیں اور اسی جگہ آبادیاں اور بستیاں قائم ہو گئی تھی۔ وقت کے ساتھ ساتھ یہ آبادیاں باقاعدہ قصبات اور شہروں میں تبدیل ہو گئیں اور ان شہروں کے نام بھی منڈی کے نام سے منسلک ہو گئے تھے مثلاً گگو منڈی، منڈی صادق گنج، نارنگ منڈی، منڈی بہاوالدین، کالیکی منڈی، سکھیکی منڈی اور مانگا منڈی وغیرہ وغیرہ۔