پنجاب کابینہ تحلیل کر دی گئی ہے
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے گزشتہ ہفتے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز کو عہدے کے لیے نامزد کیے جانے کے بعد یکم اپریل کو گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیر اعلیٰ کا استعفیٰ منظور کر لیا تھا۔ لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا یکم اپریل کو استعفیٰ منظور کرلیا گیا، جس کے بعد صوبائی کابینہ تحلیل کردی گئی۔