مال مویشی پال کر آپ کتنا بڑا منافع کما سکتے ہیں

مال مویشی پال کر آپ بہت منافح کما سکتے ہیں۔ ساجد ڈوگر جو بہت عرصہ دراز سے گوشت کے جانوروں کا کام رہے ہے انہوں نے اردو زون کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم پانچ چھ سالوں سے کربانی کے جانوروں کا کام رہے ہیں جو بہت زیادہ منافع دے رہے ہیں۔ ایک کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم مال مویشی کی بہت اچھے طریقے سے دیکھ بھال کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم جانوروں کو سردیوں کے موسم میں اعلی قسم کی خوراک ڈالتے ہیں جس میں ونڈا اور چوکر ہوتا ہے۔ گندم کے بھوسے کے مطابق انہوں نے کہا کہ جانور بہت شوق سے کھاتے ہیں۔

انہوں نے جانوروں کی قیمتیں کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ یہ جانور قربانی ہے دو ڈھائی لاکھ کا ایک ایک جانور فروخت ہو گا۔