پیر, اکتوبر 19, 2026
اردو گرائمر

بد کے سابقے

بد سے بننے والے سابقےکیا ہیں؟

بد سے بننے والے الفاظ:

بدبام، بدنیت، بدہضم، بدمعاش ، بد لحاظ، بدگمان، بدکردار، بدکار، بدفال، بداخلاق، بداصل، بدانتظام، بداندایش، بدبخت، بدبو، بد چلن، بدحال، بدخلق، بدخواہ، بددیانت، بدرنگ، بدزبان، بدسیرت