پیر, اکتوبر 19, 2026
اردو گرائمر

زیب داستان

سوال: زیب داستان کا معنی کیا ہے؟
جواب: زیب داستان کا معنی ہے "اصل کہانی میں اصافہ”، جس سے کہانی کو دلچسپ بنایا جائے۔ بات کو بلا وجہ طول دیا جائے۔ اپنا مطلب نکالنے کے لیے الجھاؤ پیدا کرنا۔