بدھ, نومبر 25, 2026
سوالات و جوابات

حسن بے پروا

سوال: حسن بے پروا کے معنی کیا ہیں؟
جواب: حسن بے پروا کے معنی ہیں، بے نیاز جسے کوئی پروا نہیں کہ اس کی داد دینے والا بھی کوئی ہے یا نہیں۔ اور جو حسن انسانی تعریف کا محتاج نہیں۔