اردو گرائمر بازیچہ اطفال بازیچہ اطفال کے معنی کیا ہیں؟"بازیچہ” بازی کا اسم تصغیر ہے۔ بازی کا معنی ہے کھیل۔ یعنی بچوں کا معمولی کھیل، بہ ترتیب، "حقیر شے” کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔