بدھ, نومبر 25, 2026
سوالات و جوابات

بے نظیر اور بدر منیر کس مثنوی کے دو بنیادی کردار ہیں؟

سوال: بے نظیر اور بدر منیر کس مثنوی کے دو بنیادی کردار ہیں؟

جواب: بے نظیر اور بدر منیر مثنوی سحر البیان کے دو بنیادی کردار ہیں۔